Karachi embroidery job 💌
📢 پوسٹ کرنے کا طریقہ: • اگر آپ کے پاس کام یا جاب کی معلومات ہے تو صرف تحریری (ٹیکسٹ) میسج میں لکھ کر بھیجیں یا صرف ایک وائس میسج کریں۔ • باقی تمام بات چیت، لین دین یا رابطہ پرسنل (ان باکس) میں کریں، گروپ میں پرسنل رابطے نہ کریں۔کسی بھی قسم کی غیر متعلقہ (Personal/Off-topic) پوسٹ یا فضول گفتگو کی سخت ممانعت ہے۔ 3️⃣ **خلاف ورزی کرنے والے رکن کو بلا جھجھک گروپ سے نکال (Remove) دیا جائے گا۔*• **نوٹ:** جب بھی آپ کام یا جاب کی پوسٹ کریں تو اس کے ساتھ کارخانے یا مل کی مکمل لوکیشن (علاقہ) ضرور لکھا کریں۔ اگر لوکیشن نہیں لکھی گئی تو وہ میسج گروپ سے ڈیلیٹ/رِموو کر دیا جائے گا۔ • تمام بات چیت، لین دین یا رابطہ پرسنل (ان باکس) میں کریں۔ 👥 **ایک چھوٹی سی گزارش:** آپ کے جتنے بھی ایمبرائیڈری آپریٹر اور ہیلپر دوست حضرات ہیں، ان سب کو بھی اس گروپ میں لازمی ایڈ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کا بھلا ہو سکے۔ Read more